هفته,  20  ستمبر 2025ء
پنجاب حکومت نے بھی عیدالفظر کی تعطیلات کااعلان کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے بھی وفاق کی طرزپر عیدالفظر کی تعطیلات کااعلان کردیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق ہفتہ میں پانچ روز کام کرنےوالے دفاتر میں 10 سے 12 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی، ہفتہ میں 6 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 13 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی۔

سیکشن آفسر ویلفیر صفدر شبیر نے چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا عید تعطیلات کا نوٹیفکیشن تمام متعلقہ محکموں کو ارسال کردیا۔

مزید پڑھیں: شدید مہنگائی نےعید کی تیاریوں کو گرہن لگا دیا ، دیکھیں خبر

مزید خبریں