ہرنائی دھماکہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ داخلہ سے ہرنائی میں دھماکے پر رپورٹ طلب کرلی۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔

ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت واضح نہیں ہوسکی ہے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ داخلہ سے ہرنائی میں دھماکے پر رپورٹ طلب کرلی۔

انہوں نے حکام کو ہدایت کی کہ ہرنائی دھماکے کے زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

مزید خبریں