هفته,  23 نومبر 2024ء
سجاول میں شہد کی مکھیوں کاحملہ،70 سالہ بزرگ شہری جاں بحق

سجاول(روشن پاکستان نیوز)سندھ کے ضلع سجاول کے گاؤں جمعوں سومرو میں چھتے کو چھیڑنے پر شہد کی مکھیاں گھروں میں گھس گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع سجاول کے گاؤں جمعوں سومرو میں چھتے کو چھیڑنے پر شہد کی مکھیاں گھروں میں گھس گئیں۔

مزیدپڑھیں:ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار

پولیس کا کہنا ہے کہ شہد کی مکھیوں کے حملے میں 70 سال کے بزرگ جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق شہد کی مکھیوں کے حملے سے خواتین و بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں رورل ہیلتھ سینٹر داڑو منتقل کر دیا گیا۔

مزید خبریں