منگل,  11 نومبر 2025ء
فخر پنجاب حاجی مدثر قیوم ناہراکی سعودی عرب آمد،عمرہ اداکیا

جدہ (بیورورپورٹ)فخر پنجاب حاجی مدثر قیوم ناہرا مکہ مکرمہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد المدینہ منورہ مسجد نبوی کی زیارت کی واپسی پر جدہ تشریف لائے۔

جدہ کے معروف کاروباری سیاسی سماجی شخصیت چوہدری شھزاد ہنجرا نے افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔

مدثر قیوم ناہرا کی آمد پر والہانہ استقبال کیا گیا پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے افطار ڈنر میں جدہ کے عمائدین سیاسی وسماجی صحافی شخصیات جدہ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری رفاقت چیمہ چوہدری جاوید نمبر دار جدہ پوائنٹ کے مینجنگ ڈائریکٹر جمشد جمی حا فظ أفضال احمد طور خالد نواز چیمہ ضلع گوجرانولہ کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری ندیم خادم ادھی گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والوں نے کتیر تعداد میں شرکت کی۔

آخر میں چوھدری شھزاد ہنجرا نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

مزید خبریں