اتوار,  17 مئی 2026ء
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

امریکی سفارت خانہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں آئی ایم ایف کےذریعےمعاشی اصلاحات پرتبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ نجی سیکٹر کے تحت معاشی نمو پر غور بھی کیا گیا۔

مزیدپڑھیں:پی ٹی آئی کی لابنگ؟ امریکی خارجہ امور نے ڈونلڈ لو کو بطور گواہ طب کرلیا

امریکی سفیر نے پاکستانی جمہوریت کے استحکام اور آزادی اظہار رائے کے لئے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لئے مختلف منصوبوں میں اشتراک پر بھی غورکیا گیا۔

مزید خبریں