وزیرِ اعظم سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات، پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات کی۔پاک فضائیہ کے سربراہ نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی، ملاقات میں پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگوہوئی ۔

مزید پڑھیں: ملکی سالمیت، خودمختاری کے دفاع کیلئے بھرپور طریقے سے تیار ہیں، آرمی چیف

مزید خبریں