صدارتی امیدوارآصف زرداری نےووٹ کاسٹ کرلیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اتحادی جماعتوں کےصدارتی امیدوارآصف زرداری نےووٹ کاسٹ کرلیا۔تفصیلات کےمطابق ملک کے14ویں صدارتی الیکشن کاعمل جاری ہےجس میں اتحادی جماعت کےصدارتی امیدوارآصف علی زردای ہیں اوران کےمدمقابل سنی اتحادکونسل کےامیدوارمحمودخان اچکزئی ہیں۔ووٹنگ کاعمل صبح10بجےسےشام4بجےتک چاروں صوبائی اسمبلیوں ،سینیٹ اورقومی اسمبلی میں جاری رہےگا۔

مزید پڑھیں: سیاست میں آصف زرداری کون ہیں؟

مزید خبریں