اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر , نشان امتیاز (ملٹری) کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔آرمی چیف کی وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔
مزید پڑھیں: آرمی چیف کی پولیس آفیسر شہر بانو کو شاباش
ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سیکورٹی امور سے متعلق بات چیت کی گئی ۔











