هفته,  23 نومبر 2024ء
رمضان المبارک میں عبادات کی آسان ادائیگی، مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز) حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لیے لائحہ عمل کا اعلان کردیا۔

حرمین انتظامیہ کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے مناسک کی آسانی سے ادائیگی کے لیے مطاف مختص کیا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ صرف رمضان المبارک میں طواف کرنے والے زائرین ہی بالائی منزل سے خانہ کعبہ کا طواف کر سکتے ہیں۔

حرمین انتظامیہ کے مطابق رمضان المبارک میں نماز تراویح اور تہجد کے امام بھی مقرر کیے گئے تھے۔

مزید خبریں