اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل ارکان نے عمران خان کی مماثلت والا ماسک نوازشریف کی طرف اچھال دیا۔
مزید پڑھیں: آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے ، نوازشریف
نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس کے دوران سنی اتحاد کونسل ارکان نے نوازشریف کی طرف ماسک اچھال دیا،ماسک شہبازشریف کے کندھےسے ٹکرایا، لیگی رہنما امیر مقام نے کیچ کرلیا،نوازشریف کی طرف اچھالا گیا ماسک بانی پی ٹی آئی کی مماثلت والا تھا۔