مریم نوازنے چارج سنبھال لیا،وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پرگارڈ آف آنرپیش

لاہور(روشن پاکستان نیوز) نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نےچارج سنبھال لیا۔وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پرپرتپاک استقبال،گارڈ آف آنرپیش ،چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پر سٹاف نے مریم نواز کا استقبال کیا۔

مزید پڑھیں: اسپیکر قومی اسمبلی کی مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت صوبے میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس ، چیف سیکرٹری پنجاب ، آئی جی پنجاب اور دیگر سیکرٹریز نے شرکت کی۔

مزید خبریں