هفته,  27 جولائی 2024ء
چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیامہم،ملزم کا2روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس کےخلاف سوشل میڈیاپردھمکی آمیزمہم چلانےوالےملزم کا2روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔نجی ٹی وی کےمطابق ملزم عبدالواسع کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی کے حوالے کردیا گیا۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی؛ خواجہ سرا سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم نے ملزم کے5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ ملزم کا جسمانی ریمانڈ مجسٹریٹ عدیل سرور سیال کی عدالت سے حاصل کیا گیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم کی ٹیم ملزم کو لیکر واپس روانہ ہو گئی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News