هفته,  04 جنوری 2025ء
رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رجب المرجب کا چاند نظر آگیا،یکم رجب المرجب 1446 ہجری 2 جنوری کو ہوگی۔

رجب المرجب کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔

مزید پڑھیں؛ روشن پاکستان نیوز کی طرف سے اہل وطن کو نیا سال مبارک

مولانا عبد الخبیر آزاد نے کہا پاکستان کے اکثر اور بیشتر مقامات پر مطلع ابر آلود رہا اور کچھ علاقوں میں مطلع صاف رہا۔

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا ہے، 2 جنوری کو یکم رجب المرجب 1446 ہجری ہوگی۔

مزید خبریں