هفته,  14 دسمبر 2024ء
انڈس موٹر کا پاکستان میں پلانٹ بند کرنے کا اعلان

 

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں 16 سے 31 دسمبر تک پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

کمپنی کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کا پلانٹ 16سے 31 دسمبر تک بند رہے گا .

انڈس موٹر نے پاکستان ایکسچینج کو جاری کیے گئے خط میں لکھا کہ تکنیکی سامان کی کمی کےسبب پلانٹ نہیں چلایا جا سکتا۔

مزید خبریں