جمعرات,  12 دسمبر 2024ء
بنگلہ دیش کے سفارتکار کو دھمکی آمیز خط موصول، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

وفاقی دارالحکومت میں بنگلہ دیش کےاعلیٰ سفارتکارکودھمکی آمیزخط ملنےپرپولیس نےنامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ مجرمانہ دھمکی کی دفعہ کے تحت درج کیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق چند نامعلوم افراد بنگلہ دیش کے اعلیٰ سفارت کار کا  پیچھا کر رہے ہیں اور نقل و حرکت پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں نامعلوم  افراد نے سفارت کار کی تصاویر بھی کھینچی ہیں کچھ دن قبل دھمکی آمیز خط سفارت خانے کو موصول ہوا۔

مزید خبریں