بدھ,  27 نومبر 2024ء
بنوں کینٹ پر نا معلوم حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا ،شدید فائرنگ

بنوں کینٹ پر نا معلوم حملہ آوروں نے حملہ کیا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور شرپسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حملہ آوروں نے دریا کرم کی طرف سے فائرنگ کی تھی۔

سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید خبریں