جمعرات,  14 نومبر 2024ء
لندن میں خواجہ آصف کو گالیاں اور چاقو حملےکی دھمکیاں

لندن (روشن پاکستان نیوز)لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو گالیوں اور چاقو حملے کی دھمکیوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔لندن گراؤنڈاسٹیشن پر نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں چاقو حملے کی دھمکی دی۔خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے واقعےکی تصدیق کردی ہے۔خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نےتصدیق کی ہےکہ دھمکیوں اور گالیوں کی ویڈیو حقیقی ہے۔خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نےبتایا ہےکہ منظر عام پر آنے والی ویڈیو چند روز قبل کی ہے۔

مزید خبریں