اتوار,  22 دسمبر 2024ء
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے پی ہاﺅ س اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وز یر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور کے پی ہاﺅس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔

“نجی ٹی وی کے مطابق علی امین گنڈا پور قافلے کی صورت میں چائنہ چوک پہنچے تھے جہاں وہ اپنی گاڑی سے اتر کر ایکسپریس چوک کی طرف چلے گئے تھے ۔اس موقع پر مظاہر ین نے بلیو ایریا چائنہ چوک پر پولیس اہلکاروں پر پتھراﺅ کیا جس کے بعد ڈی چوک پر موجود پولیس اہلکار اور ایف سی کے مزید اہلکار چائنہ چوک کی طرف مارچ کر گئے ۔ علی امین گنڈا پور کے قافلے میں بچے اور خواتین بھی شامل تھے ۔

مزید پڑھیں: عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگوانے پر جیل حکام کو شوکاز نوٹس

مزید خبریں