هفته,  21  ستمبر 2024ء
وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر کی گاڑی سے بڑی مقدار میں چرس برآمد، گرفتار کر لیا گیا

لطیف آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری کو منشیات برآمد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اسماعیل ڈاہری کو لطیف آباد سے ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا ہے ان کے قبضے سے 5 کلوچرس،کلاشنکوف اور نقدی برآمد ہوئی ہے جس کے بعد مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سردار اسماعیل ڈاہری منشیات کے عادی ہیں، ان کی گاڑی سے منشیات برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش تسلیم کا کیا ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرتا ہے، ملزمان سے منشیات ان کی گاڑی سے ملی
مخصوص نشستیں ، تحریک انصاف نے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News