جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
پریکٹس اینڈ پروسیجر ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخرہو گیا

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)پریکٹس اینڈ پروسیجر ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر ہو گیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ ججز کمیٹی کے اجلاس کےایجنڈے میں 63 اے فیصلہ پر نظرثانی درخواستیں شامل تھیں۔ججز کمیٹی اجلاس کے ایجنڈے میں آڈیو لیک کیس سے متعلق درخواستیں بھی شامل تھیں۔ججز کمیٹی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News