جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
شراب سپلائر زکے خلاف کریک ڈائون جاری،05ملزمان گرفتار

شراب سپلائر زکے خلاف کریک ڈائون جاری،05ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائر زکے خلاف کریک ڈائون جاری،05ملزمان گرفتار، 45لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس نے ملزم جاوید سے10لیٹر شراب، بنی پولیس نے ملزم سلیمان جمیل سے05لیٹر شراب، ملزم سریاض سے 10لیٹر شراب، صادق آباد پولیس نے ملزم سمیر سے 10لیٹر شراب، ائیرپورٹ پولیس نے ملزم دانش سے10 لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھاکہ شراب سپلائز کے خلاف بھرپور کریک ڈائون جاری ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News