جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
 دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ہمایوں کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم گزشتہ سال سے تھانہ بنی پولیس کو مطلوب تھا، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News