بدھ,  27 نومبر 2024ء
سرکاری وکلا نے تنخواہیں نہ بڑھانے پر عدالتی کارروئی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

 

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلا نے تنخواہیں نہ بڑھائے جانے پر عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔پراسیکیوشن آفیسرز ویلفیئرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخو نے تمام سرکاری وکلاء کو مراسلہ بھیج دیا۔

مراسلے کے ذریعے پراسیکیوشن آفیسرز ایسوسی ایشن نے کل تمام پراسیکیوٹرز آفیسرز کا کنوشن بھی بلالیا ہے۔پراسیکیوشن آفیسرز ایسوسی ایشن کے مطابق سرکاری وکلاء کل عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

مزید خبریں