جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
میئرکراچی مرتضیٰ وہاب بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مقررکردیا گیا

 

کراچی (نیوز ڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔پیپلز پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مرتضیٰ وہاب کو بلاول بھٹو زرداری کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔

خیال رہےکہ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب جوکہ اس وقت میئر کراچی ہیں، وہ اس سے قبل ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون سندھ، مشیر اطلاعات سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News