بدھ,  18  ستمبر 2024ء
شراب سپلائرز کے خلاف کارروائی میں 07 ملزمان گرفتار

 

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 07 ملزمان گرفتار، 126 لیٹراور 30 بوتل شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے ملزم مائیکل سے 50لیٹرشراب ، ٹیکسلا پولیس نے ملزم ارشد سے 20لیٹر شراب، ائیرپورٹ پولیس نے ملزم کامران سے 30بوتل شراب، ملزم حارث سے 20لیٹر شراب، صادق آباد پولیس نے ملزم تنویر سے 20لیٹر شراب، ریس کورس پولیس نے ملزم تنویر سے 10لیٹر شراب، ملزم فیصل سے 06 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News