جمعه,  20  ستمبر 2024ء
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں پاورشو،علی امین گنڈاپورجلسہ گاہ پہنچ گئے

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور قافلے کے ہمراہ جلسے میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔علی امین گنڈاپور دوپہر 2بجے کے قریب پشاور سے صوابی انٹرچینج کیلئے روانہ ہوئے تھے جہاں سے وہ قافلے کی صورت میں اسلام آباد کیلئے نکلے۔علی امین گنڈاپور خصوصی طور پر تیار کردہ کنٹینر میں صوابی سے اسلام آباد پہنچے ہیں، ان کے ہمراہ پارٹی کے دیگر رہنما بھی ہیں۔

 

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News