جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
راولپنڈی پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں،02اشتہاری مجرمان گرفتار
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں، مختلف مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈینگی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شفیق کو گرفتار کر لیا،آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم نوید کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مجرمان راولپنڈی پولیس کو مطلوب تھے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News