بدھ,  18  ستمبر 2024ء
الیکشن کمیشن کی انتخابات میں ساڑھے 14 ارب روپے کے اخراجات کے الزام کی تردید

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عمر ایوب چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے متعلق غلط بیانی کررہے ہیں۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انتخابات میں ساڑھے 14 ارب روپےکے اخراجات کا الزام غلط ہے ،جنرل الیکشن 2018 پر 28 ارب روپے سے زائد کے اخراجات آئے تھے ۔الیکشن 2024 پر ساڑھے 33 ارب روپے کے اخراجات آئےتھے،الیکشن کمیشن نے حکومت سے انتخابات کےلیے زیادہ اخراجات کا تقاضہ کیا تھا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News