ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)  ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیں: گلگت بلتستان میں 4.3 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کا مرکز  ژوب  سے48 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔

مزید خبریں