بدھ,  18  ستمبر 2024ء
نواز شریف کولوگوں نے سڑک کنارے روک لیا

نتھیا گلی (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کو نتھیا گلی میں لوگوں نے سڑک کنارے روک لیا۔

نواز شریف کو گزرتا دیکھ کر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں نے ہاتھ ہلائے۔

سابق وزیرِ اعظم ‏نواز شریف نے اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔

نوجوانوں نے نواز شریف کے ساتھ محبت بھرے جذبات کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News