منگل,  10  ستمبر 2024ء
عام انتخابات2024: نتائج آنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) انتخابات 2024 کیلئے ملک بھر سےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

این اے 2

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارڈاکٹر امجد علی خان پہلے، پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر حیدرعلی خان 7920ووٹ کے ساتھ دوسرےمسلم لیگ ن کے امیر مقام 8900 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبرپررہے۔

این اے 3

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلیم الرحمان 81411ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے واجد علی 27861ووٹ لیکر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے9

آزادامیدوارجنیداکبر73876ووٹ لیکرپہلے،پیپلزپارٹی کےسیداحمدعلی شاہ27004ووٹ لیکردوسرےنمبرپررہے۔

این اے10

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزادامیدوار بیرسٹرگوہرعلی خان 60065ووٹ لیکرپہلےنمبر،جماعت اسلامی کےبخت جھان 16270ووٹ لیکردوسرےجبکہ عبدالرؤف خان14954ووٹوں کےساتھ تیسرےنمبرپررہیں۔

این اے13

آزادامیدوارنوازخان24666ووٹ لیکرپہلےنمبر،عطامحمد18130لیکرووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے14

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزادامیدوارسلیم عمران71462ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےسردارمحمدیوسف58785ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 15

ن لیگ کے قائد نوازشریف 100ووٹ لیکر دوسرے،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزادامیدوار شہزادہ گشتاسب خان 148ووٹ لیکر دوسرے،جے یو آئی کے مفتی کفایت اللہ 25ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 16

آزاد میدوار علی اضغر خان 8735 ووٹ لے کر پہلے، مسلم لیگ ن کے مرتضی جاوید عباسی 7958 ووٹ لیکر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 17

آزاد امیدوار علی خان 5150 ووٹ لیکر پہلے ، مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک محبت اعوان 2766 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے19

آزادامیدواراسدقیصر115635ووٹ لیکرپہلے،جمعیت علمااسلام ف کےامیدوارمولانافضل علی حقانی45567ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 22

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارمحمد عاطف 3149 ووٹ لے کر پہلے، اے این پی امیدوار امیر حیدر خان ہوتی 2432 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپررہے۔

این اے23

تحریک انصاف کے علی محمد 74487 ووٹ لیکرپہلے ،عوامی نیشنل پارٹی کےامیدواراحمدبہادرخان23917ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرجبکہ جے یو آئی کے کلیم اللہ طورو 1367 ووٹ لے کر تیسرے نمبرپررہے۔

این اے24

آزادامیدوارانورتاج89801ووٹ لیکرپہلے،جےیوآئی کےامیدوارمفتی گوہرعلی48545ووٹ لےکردوسرےنمبرپر،جبکہ کیوڈبلیوپی کےامیدوارآفتاب احمدخان34415ووٹوں کےساتھ تیسرےنمبرپررہے۔

این اے 25

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارفضل محمد خان 100713ووٹ لیکر پہلے ، اے این پی کے ایمل ولی خان 67876ووٹ لیکر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے30

آزادامیدوارشاندانہ گلزار78971ووٹ لیکرپہلے،جمعیت علمااسلام کےناصرخان20950ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 31

آزاد امیدوار ارباب شیر علی 526 ووٹ لے کر پہلے، اے این پی کے ہیر ہارون شاہ 53 ووٹ کیساتھ دوسرے،ارباب عالمگیر 16 ووٹ لیکر تیسرے نمپرپر ہیں۔

این اے 32

تحریک انصاف کے آزاد امیدوار آصف خان 19468 ووٹ لے کر پہلے ، اے این پی غلام بلور 5033 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 35

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارشہریار آفریدی540ووٹ لیکر پہلے،جے یو آئی کے گوہرسیف اللہ 89ووٹ لیکر دوسرے،عباس آفریدی 60ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 39

آزادامیدوار مولانا نسیم علی شاہ85965ووٹ لیکر پہلے،جے یوآئی کےزاہد اکرم خان درانی 48303ووٹ لیکر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے43

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزادامیدوارداورکنڈی6957ووٹ لیکرپہلےنمبرپر،جےیوآئی کےامیدواراسعدمحمود5575ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 44

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزاد امیدوارعلی امین گنڈا پور 31075ووٹ لیکر پہلے،مولانافضل الرحمان 16678ووٹ لیکردوسرےجبکہ فیصل کریم کنڈی 9446ووٹ لیکر تیسرےنمبرپررہے۔

این اے 45

این اے 45سے پیپلزپارٹی کےامیدوارفتح اللہ خان میاں خیل امیدوار723ووٹ لےکرآگے، آزادامیدوار شعیب خان میاں خیل689ووٹ لےکردوسرے،آزادامیدوار شیخ یعقوب 632ووٹ لےکرتیسرےنمبرپر ہیں۔

این اے 46

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار عامر مغل 1157ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے انجم عقیل خان 233ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 48

علی بخاری 44113ووٹ لیکر پہلے،راجہ خرم نواز 18260ووٹ لیکر دوسرے،مصطفی نواز کھوکھر 8005ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 50

تحریک لبیک کے ‏سعدرضوی 4349 پہلے نمبر پر،آزاد امیدوار ‏ ایمان طاہر 3461 دوسرے، مسلم لیگ ن کے ‏ملک سہیل 3231ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 51

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار لطاسب ستی 5266ووٹ لیکر پہلےنمبرپر ہیں۔

این اے 52

پیپلزپارٹی کے راجہ پرویز اشرف60999ووٹ لیکر پہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ طارق عزیز بھٹی 46056ووٹ لیکر دوسرے،مسلم لیگ ن کے راجہ جاوید اخلاق 18204ووٹ لیکر تیسرے،تحریک لبیک کے چودھری ریاض 95ووٹ لیکر چوتھے نمبرپرہیں۔

این اے 53

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اجمل صابر 3808 ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے قمر الاسلام 1912ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے54

تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار عذرہ مسعود48617 ووٹ لے کر پہلے، آزاد امیدواربیرسٹر عقیل ملک21815 ووٹ لے کر دوسرے،آزاد امیدوار چودھری نثار علی خان 9800 ووٹ لے کر تیسرےنمبرپر،جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار غلام سرور خان 7120 وولٹ لے کرچوتھےجبکہ تحریک لبیک کے امیدوار طاہر محمود 6840ووٹ لے کر پانچویں نمبر پررہے۔

این اے 55

ن لیگ کے ملک ابرار 78542 ووٹ لیکر پہلےنمبر،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارراجہ بشارت67101 ووٹ لے کر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 56

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہریار ریاض خان 2477 ووٹ کے ساتھ پہلے،مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی 1935 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں۔

این اے 57

ن لیگ کے دانیال چودھری 83331ووٹ لیکر پہلے،تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار سیمابیہ طاہر 56789ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہی۔

این اے 58

مسلم لیگ ن کے طاہراقبال 115974ووٹ لیکر پہلےنمبر،آزاد امیدوار ایاز امیر 102537ووٹ لے کر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے59

ن لیگ کےامیدوارسردارغلام عباس141680ووٹ لیکرپہلےنمبر،آزادامیدوارمحمدرومان احمد129716ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہیں۔

این اے 63

آزاد امیدوار ساجد یوسف چھنی 11703 ووٹ لیکرپہلے، ق لیگ کے چودھری حسین الٰہی 5970 ووٹ لیکر دوسرے، ن لیگ کے نوابزادہ غضنفر گل 5640 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پرہیں۔

این اے 66

آزاد امیدوار محمد احمد چٹھہ131412ووٹ لیکر پہلے،مسلم لیگ ن کے نثار چیمہ 76242 ووٹ کیساتھ دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 67

آزاد اُمیدوار انیقہ مہدی حسن بھٹی98911 ووٹ لیکرپہلے، مسلم لیگ(ن) کی سائرہ افضل تارڑ 70452 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔

این اے 69

مسلم لیگ ن کے ناصر اقبال بوساس 22354ووٹ لیکر پہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارکوثرپروین بھٹی 14387ووٹ لیکر دوسرےنمبرپررہیں۔

این اے 71

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارریحانہ ڈار 18ہزار 255ووٹ لیکرپہلے، مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ آصف 12ہزار 519ووٹ لیکردوسرےنمبرپررہے۔

این اے 72

مسلم لیگ ن کے علی زاہد 24810ووٹ لیکرپہلےنمبرپر،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار امجدعلی باجوہ19445 ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہیں۔

این اے 74

آزاد امیدوار محمد اسلم گھمن 80680ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کے راناشمیم احمد خان 55624ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے75

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزادامیدوارجمشیددستی44923ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےحمادنوازٹیپو20429ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپرجبکہ پیپلزپارٹی کےمہرارشاداحمدخان15461ووٹ لیکرتیسرےنمبرپررہے۔

این اے 76

مسلم لیگ ن کے احسن اقبال 36566ووٹ لے کر پہلے ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار جاوید صفدر 23679ووٹ لے کر دوسرے نمبرپررہے۔

این اے 78

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزاد امیدوار مبین عارف جٹ 76505 ووٹ لے کر پہلے ،مسلم لیگ ن کے خرم دستگیر خان 58003 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 80

لالہ اسداللہ پاپا 14890 ووٹ لے کر پہلے ،مسلم لیگ ن کے شاہد عثمان 13181 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 81

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواررانا بلال اعجاز 56025ووٹ لیکر پہلے،مسلم لیگ ن کے اظہر قیوم ناہرہ 47856ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔

این اے 82

ن لیگ کے ڈاکٹرمختاراحمد66410ووٹ لیکر پہلے ،پیپلزپارٹی کے چودھری ندیم افضل چن 50320ووٹ لیکر دوسرےنمبرپرجبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ہارون احسان پراچہ 41706ووٹ لیکر تیسرےنمبرپررہے۔

این اے 84

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار شفقت اعوان 2899 لے کر پہلے،ڈاکٹر لیاقت علی خان 2133 ووٹ لے کر دوسرےنمبرپرہیں۔

این اے85

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزادامیدوارمیاں خدادادکلیار36134ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےڈاکٹرذولفقارعلی بھٹی34294ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپرہے۔

این اے 91

مسلم لیگ ن کے امیدوار عبدالمجید خان پہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ثنااللہ خان مستی خیل دوسرےنمبرپر ہیں۔

این اے93

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار غلام محمد لالی 47668 ووٹ لیکرپہلے،آزاد امیدوار غلام عباس نسوانہ 30439 ووٹ لیکر دوسرےنمبرپرہیں۔

این اے 94

مسلم لیگ ن کے امیدوار قیصر احمد شیخ64747 ووٹ لیکرپہلے،آزادامیدوارمہرمحمدخالد51984ووٹ لیکردوسرےنمبرپر، پیپلز پارٹی کے امیدوار سید عنایت علی شاہ49556 ووٹ لے کر تیسرےنمبرپررہے۔

این اے96

آزادامیدواررائےکھرل104028ووٹ لیکرپہلے،نواب شیروسیر65399 ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبررہے۔

این اے 97

مسلم لیگ ن کے علی گوہر بلوچ 5983 ووٹ لیکر پہلے ،آئی پی پی کے ہمایوں اختر 5183 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 98

آزاد امیدوار حافظ ممتاز احمد 3594ووٹ لیکر پہلے،چودھری شہباز بابرگجر 3202ووٹ لیکر دوسرے،رانافاروق سعید خان 1783ووٹ لیکر تیسرے

این اے100

آزادامیدوارنثارجٹ95221ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےراناثنااللہ73094ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 101

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار محمد عاطف136778 ووٹ لیکر پہلے، مسلم لیگ ن کے عرفان منان 95768 ووٹ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 102

آزاد امیدوار چنگیز خان کاکڑ98938 ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے عابد شیر علی74316 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرہیں۔

این اے 103

پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار علی سرفراز 84336 ووٹ لے کر پہلے اور ن لیگی امیدوار حاجی اکرم انصاری48087 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے104

آزادامیدوارصاحبزادہ حامدخان98593ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےراجہ دانیال68496ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 105

آزاد امیدوار اسامہ حمزہ92534 ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے امیدوار خالد جاوید وڑائچ 70179 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپررہے۔

این اے 106

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خالد نواز 97681ووٹ لیکر پہلے ،لیگی امیدوار جنید انوار 93321ووٹ لیکر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 107

تحریک انصاف کے ریاض فتیانہ 2652 ووٹ لیکر پہلے ،پاکستان مسلم لیگ ن کے چودھری اسد الرحمن 1293ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے111

آزادامیدوارارشدساہی97780ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےچودھری محمدبرجیس طاہر79764ووٹ لیکردوسرےنمبرپررہے۔

این اے 112

مسلم لیگ ن کی ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل 79564 ووٹ لے کرپہلےنمبرپر، آزاد امیدوار پیر اعجاز احمد شاہ72893 ووٹ لیکردوسرےنمبررہے۔

این اے 113

مسلم لیگ ن کے رانااحمد عتیق انور 119327ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیداوار راحت امان اللہ90772 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرہیں۔

این اے 114

مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا تنویر حسین 33526 ووٹ لیکر پہلے ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ارشد محمود منڈا 26143 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 115

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزادامیدوار خرم شہزاد ورک 126349ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے میاں جاوید لطیف 88125ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے116

آزادامیدوارخرم منورمنج92541ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےعرفان ڈوگر56125ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 117

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان 4132ووٹ لیکرپہلے،علی اعجاز بٹر 1819ووٹ لیکر دوسرے نمبرپرہیں۔

این اے 118

مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز 1795ووٹ لیکر پہلے نمبر،آزاد امیدوار عالیہ حمزہ 785ووٹ لیکر دوسرےنمپررہے۔

این اے119

مسلم لیگ ن کی مریم نواز 2299ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوار شہزاد فاروق 1109ووٹ لیکر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 120

ن لیگ کے سردار ایاز صادق 20528ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوار عثمان حمزہ اعوان 16319ووٹ لیکر دوسرے،تحریک لبیک کے راشد کرامت 8708ووٹ لیکر تیسرے نمبرپرہیں۔

این اے121

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزادامیدواروسیم قادر78803ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ شیخ روحیل اصغر70597ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے122

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزادامیدوارسردارلطیف کھوسہ59093ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےخواجہ سعدرفیق32859ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے123

صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف63953لیکرپہلےنمبرپر،آزادامیدوارعظیم48486ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 124

مسلم لیگ ن کے رانا مبشر اقبال 7310ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوار ضمیراحمد ایڈووکیٹ 1646ووٹ لیکر دوسرےنمبرپر ہیں۔

این اے 125

مسلم لیگ ن کے ملک افضل کھوکھر 4960ووٹ لے کر پہلے،آزاد امیدوار راناجاوید عمر 3490ووٹ لے کر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 126

آزاد امیدوار ملک توقیر کھوکھر608ووٹ لیکر پہلے،مسلم لیگ ن کے امیدوار سیف المکوک کھوکھر 263 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔

این اے 127

مسلم لیگ ن کے عطا اللہ تارڑ292وو ٹ لیکر پہلے،ظہیرعباس کھوکھر161ووٹ لیکر دوسرے،پیپلزپارٹی کے بلاول بھٹو 38ووٹ لیکر تیسرے نمبرپرہیں۔

این اے 128

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارسلمان اکرم راجہ 340ووٹ لیکر پہلے ،عون چودھری 75ووٹ لیکر دوسرے نمبرپرہیں۔

این اے 129

مسلم لیگ ن کے حافظ نعمان 3718ووٹ لیکر پہلے،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار میاں اظہر 1811ووٹ لیکر دوسرےنمبرپرہیں۔

این اے 130

مسلم لیگ ن کے نوازشریف 464ووٹ لیکر پہلے،تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوارڈاکٹریاسمین راشد 212ووٹ لیکر دوسرےنمبرپر ہیں۔

این اے 131

مسلم لیگ ن کے سعید وسیم شیخ 69634ووٹ لیکرپہلے،آزاد امیدوار مقصود صابر 49891ووٹ لیکر دوسرے،پیپلزپارٹی کے چودھری منظور22078ووٹ لیکر تیسرے نمبرپرہیں۔

این اے 132

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف 35640ووٹ لیکر پہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار محمد حسین ڈوگر 21915ووٹ لیکر دوسرے نمبرپرہیں۔

این اے 133

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارڈاکٹر عظیم الدین لکھوی 13036کےووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے رانا اسحاق خاں9070ووٹ لیکر دوسرےنمبر پرہیں۔

این اے 134

مسلم لیگ ن کے رانا حیات 490 ووٹ لیکر پہلے،پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ سدرہ فیصل 410 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 135

مسلم لیگ ن کے امیدوارندیم عباس ربیرہ 107862 ووٹ لیکرپہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک اکرم بھٹی 90443 ووٹ لے کر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 136

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار راؤ حسن سکندر 22305 ووٹ لے کر پہلے،مسلم لیگ ن کے امیدوار ریاض الحق حج 20790 ووٹ لے کر دوسرے نمبرپرہیں۔

این اے139

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ راؤعمرہاشم خان92382ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےاحمدرضاخان مانیکا70331ووٹوں کےساتھ دوسرے،

ٹی ایل پی کےغلام محی الدین16613ووٹ لیکرتیسرےنمبر پرجبکہ آزادامیدواراحمدشاہ کھگہ 14289ووٹ لیکرچوتھےنمبرپررہے۔

این اے140

ن لیگ کےامیدوارراناارادت شریف91374ووٹ لیکرپہلے،آزادامیدوارراجہ طالع سعید67997ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 143

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواررائے حسن نواز خاں130207ووٹ لے کر پہلے، طفیل جٹ75432 ووٹ لیکر دوسرے نمبر، آئی پی پی کے ملک نعمان لنگڑیال 27331 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 144

آزاد امیدوار بیرسٹر رضا حیات ہراج114713 ووٹ لیکر پہلے آزاد امید وار سید عابد امام75219 ووٹ لے کر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 145

مسلم لیگ ن کے محمد خان ڈاہا21785 ووٹ لیکر پہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عابد محمود 13569 ووٹ لیکر دوسرے ،ازاد امیدوار حامد یار ہراج 8476 ووٹ لیکر تیسرے،ی ایل پی کے راؤ وکیل 3554 ووٹ لیکر چوتھے،پیپلزپارٹی کے رانا عبدالرحمن 2306 ووٹ لیکر پانچویں نمبر پررہے۔

این اے 146

پیرظہورحسین قریشی آزاد112315وٹ لیکر پہلے ،مسلم لیگ ن کے پیرمحمد اسلم بودلہ105654ووٹ لیکر دوسرےنمبررہے۔

این اے 147

مسلم لیگ ن کے افتخار نزیر 74177ووٹ لیکرپہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار نویدحمید آزاد62499ووٹ لیکردوسرے جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کےایازخان نیازی37771ووٹ لیکرتیسرےنمبرپررہے۔

این اے 148

آزاد امیدوار بیرسٹر تیمور ملک 117 ووٹ لیکر پہلے، مسلم لیگ ن کے احمد حسین ڈیڑ 24 ووٹ لیکر دوسرے،پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی17ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 149

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارملک عامر ڈوگر 81250ووٹ لیکر پہلے،استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین 29650ووٹ لیکر دوسرے،پیپلزپارٹی کے رضوان ہانس 4920ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 150

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزاد امیدوار زین قریشی 291ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے جاوید اختر انصاری 263ووٹ لیکر دوسرے،پیپلزپارٹی کے رانامحمود الحسن 109ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے151

پیپلزپارٹی کےامیدوارسیدعلی موسیٰ گیلانی68902ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےعبدالغفارڈوگر61465ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے152

پیپلزپارٹی کےسیدعبدالقادرگیلانی 75401ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےسیدجاویدعلی شاہ57034ووٹ لیکردوسرےجبکہ آزادامیدوارعمران شوکت 44703ووٹوں کےساتھ تیسرےنمبرپررہیں۔

این اے153

مسلم لیگ ن کےامیدوارراناقاسم نون90851ووٹ لیکرپہلے،پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدواردیوان عاشق حسین بخاری48821ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبررہے۔

این اے155

صدیق خان بلوچ108732ووٹ لیکرپہلے،استحکام پاکستان کےجہانگیرترین61337ووٹ لیکردوسرےجبکہ راؤمحمدقاسم 46459ووٹوں کےساتھ تیسرےنمبرپررہے۔

این اے 156

تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار عائشہ نذیر جٹ 57547ووٹ لیکرپہلے ،مسلم لیگ ن کے نذیراحمد آرائیں38642 دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 158

مسلم لیگ ن کے طاہر اقبال چودھری77592ووٹ لے کر پہلے ،پیپلزپارٹی کی تہمینہ دولتانہ 65316ووٹ لیکر دوسرے نمبرپرہیں۔

این اے 159

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اورنگزیب خان کھچی 75792 ووٹ لیکر پہلے،مسلم لیگ ن کے امیدوار سعیداحمد خان منیس 55199 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 160

سلم لیگ ن کے عبدالغفار ووٹ 26465 ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوار سید محمد اصغر شاہ 24614 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔

این اے 161

مسلم لیگ ن کے عالم داد لالیکا 19198 ووٹ لے کر پہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاہد امین عاکو15951ووٹ لےکر دوسرے نمبر پررہے۔

این اے 163

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزاد امیدوار شوکت محمود بسرا 20663 ووٹ لیکر پہلے،مسلم لیگ ن کے نور الحسن تنویر 13146 ووٹ لیکر دوسرے،اعجاز الحق 8959 ووٹ لیکر تیسرے نمبرپررہے۔

این اے 164

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اعجاز گڈن 30017ووٹ لیکر پہلےنمبرپر،ن لیگ کے ریاض پیرزادہ29580ووٹ لیکردوسرےنمبررہے۔

این اے 165

مسلم لیگ ن کے امیدوار سعودمجید 17970ووٹ لیکرپہلے،مسلم لیگ ق کے طارق بشیر چیمہ 10850ووٹوں کیساتھ دوسرے،آزاد امیدواربشارت رندھاوا 10710ووٹ لیکر تیسرےنمبرپر ہیں۔

این اے 166

آزاد امیدوار کنول شوزب 2009 ووٹ لیکرپہلے،سید علی حسن گیلانی 1630 ووٹ لیکر دوسرے،ن لیگ کے سید سمیع الحسن گیلانی 1415 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔

این اے 167

ن لیگ کے عثمان اویسی 27593ووٹ لیکر پہلے ،آزاد امیدوار عامر وران 16590ووٹ لیکر دوسرے،جبکہ تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزادامیدوارمحبوب احمد11564 ووٹوں کےساتھ تیسرےنمبرپرہیں۔

این اے 168

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سمیع اللہ چودھری 29398 ووٹ لے کر پہلے ،ن لیگ کے ملک اقبال چنڑ 13529 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 169

مسلم لیگ ن کے مخدوم سید مبین احمد1048ووٹ لیکر پہلے ، آزاد امیدوار راجہ محمد سلیم780ووٹ لیکر دوسرے،پاکستان پیپلز پارٹی کے مخدوم سید مرتضی محمود508ووٹ لیکر تیسرے نمبر پررہے۔

این اے171

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزادامیدوارممتازمصطفیٰ8570لیکرپہلے،آزادامیدوارہاشم جواں بخت6059ووٹوں کےدوسرےنمبرپررہے۔

این اے 172

آزاد امیدوار جاوید اقبال 30035ووٹ لیکر پہلے،مسلم لیگ ن کے میاں امتیاز احمد 17068 ووٹ کے ساتھ دوسرے،پیپلز پارٹی کے ظفر اقبال وڑائچ 3545 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پررہے۔

این اے 174

مسلم لیگ ن کے سردار اظہر خان لغاری 2101ووٹ لے کرپہلے،پیپلزپارٹی کے سیدعثمان محمود 1916ووٹ لے کر دوسرے،میدوار سردار رئیس محبوب احمد 1151ووٹ لیکر تیسرےنمبرپررہے۔

این اے 175

آزاد امیدوار جمشید دستی 415 لے کرپہلے،ن لیگ کے حماد نواز ٹیپو 89 کے ساتھ دوسرے، پاکستان پیپلز پارٹی کے مہر ارشاد احمد سیال 77 لے کر تیسرے نمبر پرہیں۔

این اے178

پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدوارعبدالقیوم خان جتوئی51102ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےعامرطلال خان 54449ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبررہے۔

این اے 179

آزاد امیدوار میاں شبیرعلی قریشی 23531ووٹ لے کر پہلے،مسلم لیگ ن کے ملک غلام قاسم ہنجرا 17696ووٹ لے کر دوسرے نمبرپررہے۔

این اے181

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارعنبر مجید خان نیازی 8380 ووٹ لے لیکر آگے ،مسلم لیگ ن کے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ 7387 ووٹ لے کر دوسرے، پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے بہادر خان سیہڑ 5340 ووٹ لے کر تیسرے نمبر ہیں۔

این اے 182

مسلم لیگ ن کے سید ثقلین شاہ بخاری 11231 ووٹ لیکرپہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک اویس حیدر جکھڑ 10987 ووٹ لیکر دوسرے ،پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے محمد رمضان بھلر 6340 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پرہیں۔

این اے 185

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارزرتاج گل 313ووٹ لیکر پہلے،جماعت اسلامی کے شیخ عثمان فاروق 178ووٹ لیکر دوسرے ،آزاد امیدوار محمود قادر 82ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 188

حفیظ دریشک75865ووٹ لیکر پہلے،احمد علی دریشک65228ووٹ لیکر دوسرے نمبرپرہیں۔

این اے 189

آزاد امیدوار سردار شمشیر خان 17197ووٹ لیکر پہلے، ن لیگ کے امیدوار ریاض محمود مزاری 12814 ووٹ لیکردوسرے نمبرپرہیں۔

این اے191

پیپلزپارٹی کےامیدوارعلی جان مزاری57282ووٹ لیکرپہلے،جےیوآئی کےامیدوارشاہزین بجارانی50536ووٹ لیکردوسرےنمبرپررہے۔

مزید پڑھیں: الیکشن 2024،رزلٹ روک دیئے گئے،آراوزکانتائج دینے سے انکار

این اے194

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردار41032ووٹ لیکرپہلے،علامہ راشدمحمودسومرو12480ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے198

آزادامیدوارحافظ ممتازاحمد71936ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےشہبازگجر57128ووٹ لیکردوسرےنمبرپررہے۔

این اے199

پیپلزپارٹی کےامیدوارعلی گوہر154832ووٹ لیکرپہلے،جمعیت علمااسلام کےعبدالقیوم40204ووٹ لیکردوسرےنمبرپررہے۔

این اے 200

پیپلزپارٹی کے نعمان اسلام شیخ 19684 ووٹ لیکر پہلے،گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار دیدار جتوئی 6684 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپررہے۔

این اے 203

پیپلز پارٹی کے سید فضل شاہ جیلانی 77864 ووٹ لیکر پہلے ،جی ڈی اے سید صدر الدین شاہ جیلانی 45560ووٹ لے کر دوسرے نمبرپرہیں۔۔

این اے 204

پیپلز پارٹی کےامیدوار سید جاوید شاہ جیلانی 49473 ووٹ لیکر پہلے،جی ڈی کے امیدوار معظم عباسی 25116ووٹ لیکر دوسرے نمبرپررہے۔

این اے207

پیپلزپارٹی کےامیدوارآصف زرداری97739ووٹ لیکرپہلےنمبرپر،آزادامیدوارسردارشیرمحمدرند31397ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 208

پاکستان پیپلز پارٹی کے أمیدوار سید غلام مصطفیٰ شاہ 5270 ووٹ لے کر پہلے،گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے مشترکہ أمیدوار سید زین العابدین شاہ 1231 ووٹ لے کر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے210

جی ڈی اے کی امیدوار سائرہ بانو 2494ووٹ لیکر پہلے،جونیجوپارٹی کے صلاح الدین جونیجو 1661ووٹ لیکر دوسرے نمبرپررہے۔

این اے211

پیپلزپارٹی کےامیدوارآفتاب حسین شاہ جیلانی57339ووٹ لیکرپہلے،آزادامیدوارسیدعلی نوازشاہ 33043ووٹ لیکردوسرےنمبرجبکہ آزادامیدوارملک راجہ عبدالحق 18469ووٹوں کےساتھ تیسرےنمبرپررہیں۔

این اے212

پیپلزپارٹی کےامیدوارمنورتالپور93424ووٹ لیکرپہلے،آزادامیدوارسیدعلی نوازشاہ32169ووٹ لیکردوسرےنمبرپررہے۔

این اے213

پیپلزپارٹی کے نواب یوسف تالپور 5271 ووٹ لے کر پہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ لالچند مالہی 4112 ووٹ لے کر دوسرے نمبررہیں۔

این اے 216

پیپلزپارٹی کے مخدوم جمیل الزماں نے 124536 ووٹ لے پہلے،ن لیگ کے بشیرمیمن 80439 ووٹ لے کر دوسرے،آزاد امیدوار1270ووٹ لیکر تیسرے نمبرپررہے۔

این اے217

پیپلزپارٹی کےامیدوارذوالفقارستاربچانی112275ووٹ لیکرپہلے،جی ڈی اےکی ڈاکٹرراحیلہ گل مگسی74900ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبررہی۔

این اے218

پیپلز پارٹی کے امیدوار سید حسین طارق 74563 ووٹ لے کرپہلے، آزاد امیدوار رضوان ک6379 ووٹ لے کردوسرےنمبرپررہے۔

این اے 219

ایم کیو ایم پاکستان کے عبدالعلیم خانزادہ 536 ووٹ لے کر پہلے، آزاد امیدوار مستنصر بلا 248 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔

این اے220

آزاد امیدوار فیصل مغل 324 ووٹ لے کر پہلے،ایم کیو ایم کے وسیم حسین 189 ووٹ لے کر دوسرا نمبرپررہے۔

این اے 221

خرم کریم سومرو 345 ووٹ لیکر دوسرے،پاکستان پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر 262 ووٹ لیکرتیسرےنمبرپررہے۔

این اے224

ایازشاہ53057ووٹ لیکرپہلے،مولاناصالح الحداد5533ووٹ لیکردوسرےنمبرپررہے۔

این اے 227

جی ڈی اے امیدوار لیاقت علی جتوئی 3092ووٹ لیکر پہلے،پیپلزپارٹی کےامیدوار عرفان ظفر لغاری 2826 لیکر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے229

پیپلزپارٹی کےامیدوارجام عبدالکریم55821ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےامیدوارقادربخش کلمتی21665ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 230

پیپلزپارٹی کے جام عبدالکریم جوکھیو 25ہزار ووٹ لیکر پہلے،آغا رفیع اللہ 20ہزار ووٹ لیکردوسرے نمبرپررہے۔

این اے 231

پیپلزپارٹی کے عبدالحکیم بلوچ3748ووٹ لیکر پہلے مسلم لیگ ن کے جمیل احمد خان 1801 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے232

آزادامیدوارعدیل احمد21341ووٹ لیکرپہلے،جماعت اسلامی کےتوفیق الدین صدیقی11746ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے233

ایم کیو ایم کے جاوید حنیف 99ووٹ لیکر آگے،پیپلزپارٹی کی نداعاصم 3ووٹ لیکر دوسرے نمبرہیں۔

این اے 238

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزاد امیدوار حلیم عادل شیخ11215 ووٹ لیکرپہلے،جماعت اسلامی کےسیف الدین5321ووٹوں کےساتھ دوسر ےنمبر جبکہ ایم کیو ایم کےصادق افتخار1751ووٹوں کےساتھ تیسرےنمبر پررہیں۔

این اے239

پیپلزپارٹی کے نبیل گبول 358ووٹ لیکر پہلے،جماعت اسلامی کے فضل الرحمان 196ووٹ لیکر دوسرے،ٹی ایل پی کے شرجیل گوپلانی 106ووٹ لے کر تیسرے نمبر پرہیں۔

این اے 240

آزاد امیدواررمضان گھانچی 56 ووٹ لیکرپہلے،جماعت اسلامی کے عبدالرشید 14 ووٹ لے کر دوسرے نمبر ،ٹی ایل پی کے سید زمان علی جعفری 13 ووٹ لیکر تیسرے نمبرپرہیں۔

این اے241

پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدوارخرم شیرزمان30652ووٹوں کےساتھ پہلے،جماعت اسلامی کےنویدعلی بیگ6018ووٹ لیکردوسرےنمبرپرجبکہ ایم کیوایم کےفاروق ستار1410ووٹ لیکرتیسرےنمبرپررہے۔

این اے 242

ایم کیو ایم کے مصطفی کمال 5884 ووٹ لیکر پہلے، پیپلزپارٹی کے عبدالقادر مندوخیل 3969 ووٹ لے کر دوسرے نمبرپرہیں۔

این اے243

آزادامیدوارشجاعت علی خان5113ووٹ لیکرپہلے،پیپلزپارٹی کےقادرپٹیل2189ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 244

ایم کیو ایم کے ڈاکٹرفاروق ستار پہلے ،پیپلزپارٹی کے امیدوار دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 245

ایم کیوایم کےحفیظ الدین 170ووٹ لیکرپہلے ،تحریک انصاف حمایت یافتہ عطا اللہ 119ووٹ لیکر دوسرے،آزاد امیدوارمحمد ادریس 64ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر،جماعت اسلامی کے محمد اسحاق 57ووٹ لیکر چوتھے نمبرپرہیں۔

این اے 246

ایم کیوایم کے امین الحق 305ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ،جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن 168 ووٹ کے ساتھ دوسرے ،ٹی ایل پی کے محمد علی 96 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پررہے۔

این اے 247

ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہار 2419 ووٹوں کے ساتھ پہلے ،جماعت اسلامی کے منعم ظفر 1537 ووٹ کے ساتھ دوسرے،پیپلزپارٹی کے معاذشیخ 772ووٹ کیساتھ تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 248

آزاد امیدوار ارسلان خالد24436ووٹ لیکر پہلے،جماعت اسلامی کے محمد بابرخان9551ووٹ لیکر دوسرےنمبرجبکہ ایم کیو ایم کے خالد مقبول 3294ووٹ لیکر تیسرےنمبرپرررہے،

این اے 250

ایم کیو ایم کے فرحان چشتی 450ووٹ لیکر پہلے،جماعت ا سلامی کے حافظ نعیم 227ووٹ لیکر دوسرےنمپرپرہیں۔

این اے 252

آزاد امیدوار میرجہانزیب کھیتران 459 امیدوار ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوار میرباز محمد کھیتران 118 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔

این اے253

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزادامیدوارصدام ترین8640ووٹ لیکرپہلے،حبیب الرحمن دمڑ3482ووٹ کےساتھ دوسرے،ن لیگ کےجمعیت نصیرکاکڑ3452ووٹ لیکرتیسرےجبکہ جمہوری وطن پارٹی کےامیدوارشازین بگٹی2120ووٹ لیکرچوتھےنمبرپررہیں۔

این اے 254

باپ پارٹی کے امیدوار نوابزادہ خالد خان مگسی 5981 ووٹ لیکر پہلے،جمعیت علماء اسلام ف کے امیدوار میر نظام الدین لہڑی 3030ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے255

پیپلزپارٹی کےامیدوارصادق علی میمن62063ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےامیدواررسول بخش12326ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 257

آزاد امیدوار محمد اسلم بھوتانی 35865 ووٹ لیکر پہلےنمبرپر،مسلم لیگ(ن) کے جام کمال خان 28922 ووٹ لیکر دوسرےنمبرپررہیں۔

این اے 258

اے این پی کے پھلین بلوچ 99ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے اسلم بلیدی دوسرے نمبر ہیں۔

این اے259

نیشنل پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے 2726 ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوار میر یعقوب بزنجو 1839 ووٹ لیکر دوسرے، پیپلزپارٹی کے امیدوار ملک شاہ گورگیج 406 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 261

بی این پی کے سرداراخترمینگل 165ووٹ لیکر پہلے،پیپلزپارٹی کے سردار ثنااللہ زہری 125ووٹ لیکر دوسرے،جے یوآئی کے مولاناعبدالغفور حیدری 111ووٹ لیکر تیسرےنمبرپر ہیں۔

این اے 263

آزاد امیدوار سالارکاکڑ141ووٹ لیکر پہلے،پیپلزپارٹی کے روزی خان کاکڑ 45ووٹ لیکر دوسرے،آزاد امیدوار لشکری رئیسانی 33وٹو لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 264

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترمینگل 116ووٹ لے کر پہلے، نیشنل پارٹی کے میر کبیر محمد شہی 70ووٹ لے کر دوسرے،پیپلز پارٹی کے نوابزدہ جمال رئیسانی 13 ووٹ لیکر تیسرے نمبرپرہیں۔

پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے پولنگ کا سلسلہ جاری رہا ، ووٹ ڈالنے کیلئے ووٹرز کو اصل شناختی کارڈ دکھانا لازم تھا، قومی اسمبلی کیلئے سبز اور صوبائی اسمبلی کیلئے سفید بیلٹ پیپر بنایا گیا تھا۔

پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں، امن و امان کیلئے پولیس، رینجرز اور پاک فوج کے دستے تعینات ہیں۔

سندھ سے قومی اسمبلی کی 61 اور صوبائی کی 130 نشستوں پر پولنگ ہوئی ، خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 44 اور صوبائی کی 113 نشستوں پر امیدواروں میں مقابلہ ہے، بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16 اور صوبائی اسمبلی کی 51 نشستوں پر پولنگ ہو ئی ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News