جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ آئین سے متصادم اور متنازع،عرفان صدیقی نےعدالتی فیصلہ متصادم قرار دیدیا

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ آئین سے متصادم اور متنازع ہے۔ ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ دو ججوں کا اختلافی نوٹ، بار کونسل کی قرارداد اور آئینی ماہرین کی رائے کو ملا کر دیکھا جائے۔

اس کو پشاور ہائیکورٹ کے پانچ رُکنی بینچ کے متفقہ فیصلے سے ملا کر دیکھا جائے۔سینیٹر عرفان صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ 12 جولائی کا 8 جج صاحبان کا فیصلہ آئین و قانون کی شقوں سے متصادم ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News