جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
چمپئین سٹون لفٹنگ،پہلوان رضوان جانا نے اچھی گیم کرنے پر نیا ہنڈا 125 موٹر سائیکل جیت لیا

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پہلوان گروپ فخرے جہلم گجرات کے سنئیر ممبرمیاں تصدق حسین آف نوتھیہ قریشیاں کی طرف سے پہلوان گروپ فخرے جہلم گجرات کے تمام ممبران اور پہلوان حضرات کو خصوصی دعوت،اس موقع پر پہلوان رضوان جانا فخرے نتھہ قریشیاں چمپئین سٹون لفٹنگ ضلع گجرات کو سیزن میں اچھی گیم کرنے پر نیا ہنڈا 125 موٹر سائیکل انعام دیا گیا

پہلوان گروپ فخرے جہلم گجرات کے صدر پہلوان چوہدری ایوب گرداور آف کھمبی،صدر ضلع جہلم پہلوان عمران ڈار فخرے پنڈی موڑ،بانی پہلوان چوہدری قدیر فخرے چوٹالہ،سیاسی سماجی شخصیت ملک یاسر اقبال رہنما مسلم ق گجرات آف کھوہار،سدا بہار چمپئین سٹون لفٹنگ پاکستان پہلوان ظفر اقبال بٹ فخرے کنتریلی،ڈاکٹر وقاص بٹ کنتریلی ،پہلوان ظہور بٹ،پہلوان شفقت بٹ فخرے سرائے عالمگیر،مرزا امجد کنتریلی ،پہلوان چوہدری جنید جٹ فخرے جنجیل،پہلوان احسان جانو گجر فخرے بھٹیہ ،پہلوان ثقلین فخرے بھٹیہ،پہلوان ریاست باؤلی ،چوہدری واجد حسین آف پاہروال،پہلوان حاجی تفور آف کھمبی ،پہلوان راجہ صدف ٹلہ آرئیاں ،پہلوان عدنان دانی میانہ چک،پہلوان مرزا جنید فاروق فخرے کوٹھہ سورایا،راجہ عمر المال آف پوران،پہلوان حسیب حسن آباد،پہلوان احسن جاتلاں،پہلوان ملک ندیم آف طور اور نتھہ قریشیاں کی سیاسی سماجی شخصیت قریشی فیملی نے شرکت کی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News