جمعه,  20  ستمبر 2024ء
ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے 50 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

مزید پڑھیں:گلگت بلتستان میں 4.3 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News