هفته,  07  ستمبر 2024ء
اداکارہ نور زرمینہ نےمس یونیورس پاکستان 2024کا ٹائٹل جیت لیا

 

اداکارہ اور ماڈل نور زرمینہ نےمس یونیورس پاکستان 2024کا ٹائٹل جیت لیا۔نور زرمینہ کی کامیابی کا اعلان ہفتہ کو مس یونیورس کے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ ہونے والی ایک ویڈیو میں کیا گیا۔

نور زرمینہ نے کہا کہ وہ اپنے ملک میں مثبت تبدیلی لانا چاہتی ہیں۔مس یونیورس پاکستان منتخب ہونے والی 29 سالہ نور زرمینہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے ۔ وہ نومبر میں میکسیکو میں مس یونیورس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News