جمعرات,  26 دسمبر 2024ء
پشین کے بعد قلعہ سیف اللہ میں دھماکا،5افرادجاں بحق ،2زخمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قلعہ سیف اللہ میں جے یوآئی ف کے دفتر کے باہردھماکاہوگیاجس کے نتیجے میں 5افرادجاں بحق جبکہ دوافرادزخمی ہوگئے ،دھماکے بعد پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکارموقع پرپہنچ گئے ،ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ،ڈی ایچ کیو قلعہ سیف اللہ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

مزید خبریں