بدھ,  30 اکتوبر 2024ء
خیبرپختونخوا میںکسی صورت بھی آپریشن نہ ہونے دینگے،پی ٹی آئی رہنما

 

پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کہتے ہیں کہ کسی صورت اپنے صوبے میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔صوابی ڈسٹرکٹ بارکونسل سے خطاب میں انہوں نےکہا کہ خیبرپختونخوا کے جو حالات ہیں اس کے بعد اداروں اور آئین و قانون پر اعتماد ختم ہوچکا، ڈر لگ رہا ہےکہ خدانخواستہ ہم خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔بنوں واقعےکو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکا جواز پیدا کیا جا رہا ہے، بحیثیت سیاستدان ان سے اگر غلطیاں ہوئی ہیں تو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے۔

مزید خبریں