بدھ,  30 اکتوبر 2024ء
انگلینڈ کاٹیسٹ کرکٹ میں سب سے تیز ففٹی کا نیا ریکارڈ ،دیکھیں

 

ناٹنگھم (روشن پاکستان نیوز)انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے تیز ففٹی کا نیا ریکارڈ بنالیا.انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف صرف 26 گیندوں پر ففٹی بنائی،انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا ہی ریکارڈ ایک گیند سے بہتر کیا۔ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ناٹنگھم میں جاری ہے ، 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلیںڈ کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

مزید خبریں