اتوار,  22 دسمبر 2024ء
مستونگ، قومی شاہراہ پر ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،دیکھیں خبر

 

مستونگ (روشن پاکستان نیوز)مستونگ کے قریب قومی شاہراہ پر ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ترجمان فرنٹیئر کانسٹبلری (ایف سی) کے مطابق قومی شاہراہ پر ٹرک سے ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی ہے، جس میں 100 کلاشنکوف شامل ہیں۔ترجمان ایف سی کا مزید کہنا ہے کہ کارروائی ضلع مستونگ کے نواحی علاقے گنجہ ڈوری میں کی گئی۔

مزید خبریں