جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر اظہر جتوئی سے اظہار تعزیت

 

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات محمد قیصر چوہان،سیکرٹری فنانس عبد القیوم اورممبر ایگزیکٹو کونسل عمران شیخ نے اپنے تعزیتی بیان میں نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News