منگل,  10 دسمبر 2024ء
عمران خان کو ایک ہفتے میں 31 سال کی سزا، رپورٹ میں بڑا انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کی شادی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں 7 سال کے لیے جیل بھیج دیا۔

سائوتھ ایشیاانڈیکس کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کو پہلے ہی سرکاری تحائف بیچنے پر 14 سال اور راز افشا کرنے پر 10 سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔

عام انتخابات سے صرف 5 دن پہلےمجموعی طور پرعمران خان کو اس ہفتے کے دوران اب تک 31 سال کی جیل ہوئی ہے –

مزید خبریں