جمعرات,  24 اکتوبر 2024ء
دھمیال پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 02کلو  سے زائد چرس برآمد،ملزم گرفتار
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)دھمیال پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 02کلو 210گرام چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عادل کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 02 کلو 210گرام چرس برآمد ہوئی،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا۔

مزید خبریں