بدھ,  26 جون 2024ء
سب سے پہلے اور سب سے آخر میں پاکستان کے کس شہر میں نماز عید ادا کی جائے گی؟دیکھیں خبر میں

 

لاہور (روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں عید الاضحیٰ 17جون بروز سوموار کو منائی جائے گی۔

ملک کی تمام بڑے شہروں کی اہم مساجد میں نماز عید کے اجتماعات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سب سے پہلے نماز عید پشاور کی جامع مسجد حاجیان سرکلر روڈ پر صبح پانچ بجکر 20 منٹ پر ادا کی جائے گی

جبکہ سب سے آخر میں نماز عید کراچی کی جامع مسجد قادریہ سولجر بازار میں 10بجے ادا کی جائے گی ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News