اتوار,  08  ستمبر 2024ء
پنجاب بجٹ میں100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا گیا

 

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے بجٹ میں 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپیکر ملک احمد خان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے رواں مالی سال 2024-25کا بجٹ پیش کیا۔،

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بجٹ تقریر میں دعویٰ کیا ہے کہ پہلا باضابطہ ٹیکس فری بجٹ پیش کیاجارہاہے جبکہ حکومتی اخراجات میں خاطر خواہ کمی لارہے ہیں۔وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہاکہ 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کریں گے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News