پیر,  16  ستمبر 2024ء
مری کے ندی نالوں اور دریاؤں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد

 

مری (روشن پاکستان نیوز)ضلع مری کے ندی نالوں اور دریاؤں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے انتظامیہ کو ندی نالوں اور دریاؤں کے اطراف دفعہ 144 کا نفاذ یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔

سیاحوں سے التماس کی گئی ہے کہ ندی نالوں میں نہانے سے گریز کریں ۔

انتظامیہ سے تعاون کریں اور اپنے تحفظ کو یقینی بنائیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News