جمعه,  18 اکتوبر 2024ء
بھکر،خسرہ کی وبا پھیلنے لگی ،ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ

 

بھکر (روشن پاکستان نیوز) بھکر میں خسرہ کی وبا پھیلنے کے بعد ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

سی ای او ہیلتھ بھکر کے مطابق 2 روز میں 13 بچوں میں خسرہ کی تشخیص ہوئی ہے۔

سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ ضلع کے تمام مراکز صحت میں خسرہ کے وارڈز قائم کر دیے گئے ہیں۔

سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ دریا خان میں بھی خسرہ سے بچے کی ہلاکت کی اطلاع ہے، اور مزیدتحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں