اتوار,  06 اکتوبر 2024ء
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، ایل پی جی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو کی واضح کمی

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)میں ایل پی جی کی قیمت میں واضح کمی آئی ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں 60 سے 70 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 250 سے کم ہو کر 180 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں 60 سے 70 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔

مزید خبریں