مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بجٹ اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بجٹ اجلاس طلب کر لیا، نواز شریف بجٹ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس کل صبح 10 بجے جاتی امراء میں ہوگا، ن لیگ کے صدر نواز شریف بجٹ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

بجٹ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور متعلقہ حکام بھی شریک ہوں گے۔

مزید پڑھیں: عدلیہ میں کچھ کالی بھیڑیں موجود، عمران نیازی کے کیس ختم کرنے کے لیے مشورے ہورہے ہیں، شہباز شریف

مزید خبریں