اتوار,  08  ستمبر 2024ء
اسد قیصرنےبانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

صوابی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت فوری طور پر بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرے۔ لوڈشیڈنگ بند نہ ہوئی تو ہمیں تنگ نہ کریں۔

اسد قیصر نے کہا کہ عوام نے بانی پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیا ہے۔ وہ بانی کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے جا رہے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News