اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نےملک کے مختلف علاقوںمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے لوڈشیڈنگ کے معاملے پر کل دوپہربارہ بجے اہم اجلاس طلب کرلیا۔